اردو

urdu

ETV Bharat / international

Joe Biden: 'بائیڈن فرائض اور ذمہ داریاں نبھانے کے لیے فٹ' - Biden remains fit for duty

جو بائیڈن کے معالج نے فرائض اور ذمہ داریاں کی ادائیگی کے لیے امریکی صدر کو فٹ قرار دیا ہے۔

فرائض اور ذمہ داریاں نبھانے کے لیے موزوں ہیں، بائیڈن
فرائض اور ذمہ داریاں نبھانے کے لیے موزوں ہیں، بائیڈن

By

Published : Nov 20, 2021, 2:23 PM IST

Updated : Nov 20, 2021, 3:12 PM IST

امریکی صدر جو بائیڈن اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے فٹ ہیں۔ یہ جانکاری بائیڈن کے معالج کیون او کونر نے وائٹ ہاؤس کو دیے ایک میمورنڈم میں دی ہے۔

انہوں نے جمعہ کے روز کہا ’’صدر ڈیوٹی کے لیے موزوں ہیں اور بغیر کسی آرام کے اپنی تمام ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: نائن الیون کی 20 ویں برسی پر بائیڈن نے امریکیوں سے متحد ہونے کی اپیل کی

انہوں نے کہا کہ بائیڈن کو تقریر کرتے وقت 'گلا صاف کرنے' کے واقعات کی بڑھتی ہوئی تعدد کا سامنا ہے، جس کی تفصیلی جانچ کی جائے گی۔ بائیڈن کے چلنے کے انداز میں بھی تبدیلی آئی ہے اور انہوں نے ایک سال پہلے کی بنسبت کم مائع مادہ لیا ہے جس کی جانچ بھی ضروری ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Nov 20, 2021, 3:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details