ڈیموکریٹس امیدوار جو بائیڈن نے امریکہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹوں سے صدر کے عہدے کا انتخاب جیتنے کا دعوی کیا ہے۔
بائیڈن کا امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا دعوی - Biden claims to have won the most votes in US history
ڈیموکریٹس امیدوار جو بائیڈن نے امریکہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹوں سے صدر کے عہدے کا انتخاب جیتنے کا دعوی کیا ہے۔
sdf
جو بائیڈن نے کہا کہ 'اس قوم کے لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک واضح جیت دلائی ہے، ایک ٹھوس جیت، ملک کی تاریخ میں صدر کے عہدے کے لئے اب تک کے سب سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ جیت دلائی ہے'۔
انہوں نے دنیا بھر میں ایک قابل احترام ملک کی حیثیت سے امریکہ کو دوبارہ سے قائم کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔