امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں کووڈ-19 کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز کے پیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق بائیڈن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ ’شٹ ڈاؤن یا لاک ڈاؤن‘ کا ارادہ نہیں رکھتے۔
قوانین کے تحت تمام بین الاقوامی مسافروں کا امریکہ روانگی سے 24 گھنٹے قبل کورونا کا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ کورونا ویکسین لینے والے مسافروں کو بھی اس ٹیسٹ سے گزرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ مارچ تک ہوائی جہازوں، ٹرینوں اور بسوں میں ماسک کو لازمی پہننا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی سرحدیں 20 ماہ بعد ویکسین شدہ افراد کے لیے کھول دی گئیں
travel rules in us: بائیڈن نے سخت سفری قوانین کا اعلان کیا - new coronavirus variant omicron in us
تمام بین الاقوامی مسافروں کا امریکہ روانگی سے 24 گھنٹے قبل کورونا کا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ کورونا ویکسین لینے والے مسافروں کو بھی اس ٹیسٹ سے گزرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ مارچ تک ہوائی جہازوں، ٹرینوں اور بسوں میں ماسک کو لازمی پہننا ہوگا۔
بائیڈن نے سخت سفری قوانین کا اعلان کیا
واضح ہو کہ امریکی ریاستوں کیلیفورنیا، کولوراڈو، مینیسوٹا، نیویارک اور ہوائی میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
(یو این آئی)