اردو

urdu

ETV Bharat / international

ارجنٹینا: کورونا کے 6693 نئے معاملے - Covid 19 in argentina

ارجنٹینا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 6693 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 312659 ہوگئی ہے۔

Covid 19
Covid 19

By

Published : Aug 20, 2020, 1:30 PM IST

وزارت صحت کے مطابق اس دوران 283 لوگوں کی موت ہوئی جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6630 ہوگئی ہے۔

اس سے ایک دن قبل ارجنٹینا میں کورونا کے 6840 نئے معاملے آئے تھے اور 235 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ ارجنٹینا میں کورونا سے صحت مند ہوئے مریضوں کی تعداد بڑھ کر دو لاکھ 29 کے تجاوز کرگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details