اردو

urdu

ETV Bharat / international

ارجنٹینا: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ - corona in Argentina

ارجینٹینا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد مین غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے، گزرے 24 گھنٹوں میں سینکڑوں کیسز کی تصدیق یو چکی ہے، نو لوگوں کی مزید موت بھی ہوئی متاثرین کی کل مجموعی تعداد 9 ہزار 283 ہے وہیں اس وبا سے ہلک ہونے والوں کی تعداد 403 ہے۔

ارجنٹینا: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
ارجنٹینا: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

By

Published : May 21, 2020, 1:53 PM IST

ارجنٹینا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 474 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے اور اب ملک میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 283 ہو گئی ہے۔

ارجنٹینا کی وزارت صحت نے بدھ کی شام کو معمول کے بلیٹن میں کہاکہ 'آج ملک میں كووڈ -19 کے 474 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 9 ہزار 283 ہو گئی ہے'۔

وہیں اس انفیکشن کی وجہ مزید 10 اموات ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 403 ہو گئی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے یہاں اس وبا کے 438 معاملے درج کئے گئے تھے اور نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details