اردو

urdu

ETV Bharat / international

کورونا علاج کے لیے اسٹیم سیل تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری - دیگر علاج کے طریقوں پر تحقیق

دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے مختلف ویکسینز اور دیگر علاج کے طریقوں پر تحقیق اور کام کیا جا رہا ہے۔

کورونا علاج کے لیے اسٹیم سیل تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری
کورونا علاج کے لیے اسٹیم سیل تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری

By

Published : May 2, 2020, 12:24 PM IST

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے اسٹیم سیل تھریپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی بائیو ٹیک کمپنی نے انسانی پلیسینٹا سے اسٹیم سیل حاصل کیا ہے۔ ابتدائی طور پر اسٹیم سیل تھریپی کا تجربہ کورونا سے نبرد آزما چھیاسی مریضوں پر کیا جائے گا۔

ادھر متحدہ عرب امارات کے حکام نے بھی کورونا وائرس کے متاثرین کے علاج کے لیے نئی دریافت میں پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ 'اس بارے میں تحقیقات ابوظہبی کے اسٹیم سیل سینٹر میں کی جارہی ہیں۔ نئے طریقہ علاج سے 73 مریض مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details