کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والے ملک امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی وبا کو اگست کے اختتام تک مکمل کنٹرول کرنے کے لئے صحتیاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ میں کورونا سے صحتیاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل - Appeal to donate plasma in US
صحتیاب مریض کے پلازمہ میں کووڈ 19 اینٹی باڈیز ہوتی ہیں جو مدافعتی نظام کو وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

sdf
ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے صحتیاب مریض اپنا پلازمہ عطیہ کرکے وبا سے لڑنے والے مریضوں کی مدد کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ صحتیاب مریض کے پلازمہ میں کووڈ 19 اینٹی باڈیز ہوتی ہیں جو مدافعتی نظام کو وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔