امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 'امریکہ میں نوول کورونا وائرس کی وبا کے روزانہ آنے والے نئے کیسزمیں کمی آئی ہے۔'
'کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی' - امریکہ میں کورونا وائرس
ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ 'ہفتہ کے آخر میں کورونا وائرس کے روز آنے والے نئے معاملات میں قومی سطح پر کمی درج کی گئی ہے۔
'کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی'
ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ 'ہفتہ کے آخر میں کورونا وائرس کے روز آنے والے نئے معاملات میں قومی سطح پر کمی درج کی گئی ہے۔ '
انہوں نے کہا کہ 'اس بات کی جانکاری نیویارک، نیو جرسی، مشی گن اور لوسیانا جیسے ہاٹ سپاٹ میں اسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد سے ملی ہے'۔