امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جارہے ہیں اور اب تک اس بیماری سے ملک میں 778افراد کی موت ہوچکی ہے۔
امریکہ : کورونا سے اب تک 778افراد کی موت - نیویارک شہر میں اس انفیکشن سے سب سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں
سی ایس ایس ای کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا انفیکشن کے 54,823معاملوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔
امریکہ میں کورونا سے اب تک 778افراد کی موت
جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) نے منگل کو اس کی اطلاع دی۔
سی ایس ایس ای کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا انفیکشن کے 54,823معاملوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ امریکہ کے نیویارک شہر میں اس انفیکشن سے سب سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں جس کے بعد کنگس کاؤنٹ میں اس بیماری کا اثر دیکھنے کو ملا ہے۔