اردو

urdu

ETV Bharat / international

’کورونا وائرس کے نصف کیسز کا تعلق صرف 3 ممالک سے‘ - کیسز کا تعلق صرف 3 ممالک سے

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے مجموعی کیسزمیں سے تین چوتھائی کیسز دنیا کے 10 ممالک میں ہیں جبکہ کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق صرف 3 ممالک سے ہے۔

’کوروناوائرس کے نصف کیسز کا تعلق صرف 3 ممالک سے ہے‘
’کوروناوائرس کے نصف کیسز کا تعلق صرف 3 ممالک سے ہے‘

By

Published : Jul 24, 2020, 1:18 PM IST

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کاکورونا وائرس کووڈ۔19 کے حوالہ سے کہنا ہے کورونا کے نصف کیسز کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔ عالمی تنظیم نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ کچھ ممالک میں نظر آرہا ہے۔ کورونا کے مجموعی کیسزمیں سے تین چوتھائی کیس دنیا کے 10 ممالک میں ہیں جبکہ کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق صرف 3 ممالک سے ہے۔

ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا کہ جہاں کیسوں میں کمی ہو رہی ہے ان ممالک کو اب بھی احتیاط میں کمی نہیں کرنی چا چاہئے

ABOUT THE AUTHOR

...view details