ایران کے حملے کے بعد پو مپیو ، ایسپر وائٹ ہاؤس پہنچے - امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو
ایران کی جانب سے عراق میں واقع امریکی فوج پر میزائل حملہ کرنے کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو اور وزیر دفاع مارک ایسپر وائٹ ہاؤس پہنچے ہیں ۔
ایران کے حملے کے بعد پو مپیو ، ایسپر وائٹ ہاؤس پہنچے
امریکی وزارت دفاع ’پینٹاگون‘ نے بتایا کہ ایران نے عراق میں واقع الاسد اور اربیل فضائی اڈوں، جہاں امریکی فوج تعینات ہے وہاں درجنوں میزائل حملے کئے ہیں ۔