اردو

urdu

ETV Bharat / international

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے - چلی کے جنوبی حصہ میں زلزلہ

چلی کے سین پیڈرو ڈی اٹکاما سے 48 کلومیٹر جنوب مغربی علاقے میں بدھ کو زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئےگئے۔

زلزلہ
زلزلہ

By

Published : Jun 3, 2020, 7:31 PM IST

ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.8 درج کی گئی۔

امریکی ارضیاتی سروے نے یہ اطلاع دی۔

زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 96.84 کلومیٹر کی گہرائی میں 23.2955 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 68.4217 ڈگری مگربی طول البلد پر واقع تھا۔

زلزلے کی وجہ سے کسی قسم کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details