جنوبی کوریا میں کورونا انفیکشن Coronavirus in South Korea کے 7513 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کُل متاثرین کی تعداد سات لاکھ 41 ہزار 413 ہوگئی ہے۔
ملک کے دارالحکومت میں اتوار دیر رات تک انفیکشن کے 1626 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گیونگی صوبے اور انچیون میں انفیکشن کے بالترتیب 2391 اور 552 نئے معاملے سامنے آئے۔