اردو

urdu

ETV Bharat / international

پیرو میں ایک دن میں کورونا کے 6154 نئے معاملے - پیرو میں ایک دن میں کورونا کے 6154 نئے معاملے

پیرو میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 6154 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

6154 new cases of corona in one day in peru
پیرو میں ایک دن میں کورونا کے 6154 نئے معاملے

By

Published : May 28, 2020, 6:49 PM IST

پیرو کے وزارت صحت نے بتایا کہ یہ اعداد و شمار ملک میں اس وبا کی شروعات ہونے کے بعد سے اب تک سب سے زیادہ ہے۔اس کے ساتھ ہی ملک میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 135905 ہوگئی ہے۔

وہیں اس جان لیوا وائرس کی وجہ سے 195 اور لوگوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 3983 ہوگئی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ ملک میں اب تک اس وبا سے 56169 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں۔ وہیں ملک میں اب تک 905278 لوگوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details