اردو

urdu

ETV Bharat / international

چلی میں زبردست زلزلہ - earthquake

چلی اور جاپان میں زلزلے کے جھٹکے عام سی بات ہے۔ اب جبکہ یہاں کورونا کا قہر ہے ایسے میں زلزلے کا آنا چلی جیسے چھوٹے ملک کے لیے کسی صورت میں بھی خوش آئند نہیں ہے۔

sdf
sdf

By

Published : Sep 1, 2020, 4:51 PM IST

چلی میں منگل کو زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر نےآج یہ اطلاع دی۔

زلزلہ چلی کے ولینار شہر کے شمال۔مغرب میں 102 کلومیٹر دور آیا۔ بین الاقوامی وقت کے مطابق 0409 بجے آئے اس زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.8 ماپی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز 27.9 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 71.5 ڈگری مغربی طول البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details