اردو

urdu

ETV Bharat / international

میکسیکو میں کورونا وائرس سے مزید 522 افراد ہلاک - نائب وزیر صحت ہیوگو لوپیز گیٹل

میکسیکو میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی وبا سے ایک دن میں 522 افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 66851 ہوگئی ہے

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Sep 5, 2020, 12:50 PM IST

نائب وزیر صحت ہیوگو لوپیز گیٹل نے جمعہ کی شب میں کہاکہ اسی عرصہ کے دوران 6،196 نئے کیسز کے رپورٹ ہونے سے میکسیکو میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 623،090 ہوگئی ہے۔

ایک روز قبل ہی ملک میں کورونا وائرس کے 5،937 کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور 513 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیے:میکسیکو میں کورونا سے مزید 626 اموات

ABOUT THE AUTHOR

...view details