برازیل میں کورونا کے 42 ہزار نئے معاملے - برازیل میں کورونا
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41857 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 19 لاکھ ہوگئی ہے۔
برازیل میں کورونا کے 42000 نئے معاملے
برازیل کی وزارت صحت نے بدھ کے روز بتایا کہ وہاں کورونا متاثرین کے اب تک کل 1926824 معاملے سامنے آچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1300 اموات ہوئی ہیں جس سے اس وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 74133 ہوگئی ہے۔