اردو

urdu

ETV Bharat / international

کولمبیا: کار بم دھماکے میں 35 فوجی زخمی - urdu news

صدر ایوان ڈوک نے وزیر دفاع ڈیاگو مولانو کو ککٹا میں فوجی کیمپ پر ہوئے حملے کی جانچ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

35 soldiers injured
35 soldiers injured

By

Published : Jun 16, 2021, 3:21 PM IST

امریکی ملک کولمبیا کے شہر ککٹا میں واقع ایک فوجی کیمپ میں کار بم دھماکے سے کم از کم 35 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

مقامی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ زخمی فوجیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی میڈیا اوپینین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر ایوان ڈوک نے وزیر دفاع ڈیاگو مولانو کو ککٹا میں فوجی کیمپ پر ہوئے حملے کی ذاتی طور پر جانچ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details