میکسیکو کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں اس دوران انفیکشن کے 3484 نئے کیسز درج کئے گئے اور متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 117103 ہوگئی ہے۔
میکسیکو میں کورونا کے 3484 نئے معاملے، 188 افراد ہلاک - ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13699 ہوگئی
میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 188 افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13699 ہوگئی۔ وزارت صحت نے اس کی جانکاری دی۔
میکسیکو میں کورونا کے 3484 نئے معاملے، 188 افراد ہلاک
یہاں اتوار کے روز کووڈ۔19 کے 3593 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور 341 افراد جاں بحق ہوئے۔ وزارت صحت کے وبائی امراض کے مرکز کے ڈائریکٹر جوس لوئس نے ٹویٹ کیا کہ ’کورونا سے اب تک 13699 افراد کی موت کی تصدیق ہوچکی ہے‘۔
وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا کے 19629 ایکٹو کیسز ہیں اور 1175مشتبہ اموات کی جانچ کی جارہی ہے۔