برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز میں 33887 کا اضافہ ہونے کے بعد کل کیسز 20528099 ہو گئے ہیں۔
قومی وزارت صحت نے جمعہ کی دیر شام یہ اطلاع دی ہے۔
وزارت کے مطابق دریں اثناء 870 کی موت ہونے کے بعد کل اموات کی تعداد 573511 ہو گئی ہے۔ کورونا سے اب تک تقریباً دو کروڑ افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔ دنیا میں کورونا سے ہوئے اموات کے معاملے میں امریکہ کے بعد برازیل کا مقام دوسرا ہے۔
قبل ازیں یہاں 36315 نئے کیسز سامنے آئے تھے اور 9.79 اموات درج کیے گئے تھے۔
برازیل میں کورونا 33887 نئے کیسز - urdu news
کورونا کیسز کے معاملے میں برازیل تیسرے جبکہ اموات کے معاملے میں برازیل دوسرے مقام پر ہے۔
covid
واضح رہے کہ کورونا کیسز کے معاملے میں برازیل تیسرے جبکہ اموات کے معاملے میں برازیل دوسرے مقام پر ہے۔
(یو این آئی)
Last Updated : Aug 21, 2021, 8:38 PM IST