اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ: بھارتی نژاد خاندان کے 3 ارکان کی سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے موت - سوئمنگ پول

امریکی ریاست نیوجرسی میں بھارتی نژاد خاندان کے تین ارکان کی لاشیں گھر کے سوئمنگ میں پائی گئیں۔

3 members of Indian-origin family die in US swimming pool mishap
امریکہ: بھارتی نژاد خاندان کے 3 ارکان کی سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے موت

By

Published : Jun 24, 2020, 5:44 PM IST

ایسٹ برنسوک میں پولیس نے خاندان کے تین ارکان کو گھر کے پیچھے سوئمنگ پول سے مردہ حالت میں پایا۔

امریکہ: بھارتی نژاد خاندان کے 3 ارکان کی سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے موت

پیر کی سہ پہر پڑوسیوں کی جانب سے 911 پر کال موصول ہونے کے بعد جائے وقوع پر پہنچی پولیس نے سوئمنگ پول سے 62 سالہ بھارت پٹیل، 33 بہو نشا پٹل اور ان کی آٹھ سالہ لڑکی کی لاشوں کو باہر نکالا۔

پولیس نے بتایا کہ ’اہلکاروں نے تینوں کو مردہ حالت میں پایا اور مڈلسکس کونٹی ریجنل میڈیکل آفیسر نے نتیجہ اخذ کیا کہ تینوں کی حادثاتی طور پر ڈوبنے موت ہوگئی۔

پولیس چیف فرینک لاسسکو نے اپنے بیان میں تینوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details