اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ: سینیٹائزر پینے سے 3 افراد کی موت

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہینڈ اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جبکہ 3 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

امریکہ: سینیٹائزر پینے سے 3 افراد کی موت
امریکہ: سینیٹائزر پینے سے 3 افراد کی موت

By

Published : Jul 1, 2020, 2:31 PM IST

نیو میکسیکو کے محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہینڈ سینی ٹائزر پینے سے ہلاک ہونے والوں میں میتھانول کی وجہ سے ایک کی بینائی بھی چلی گئی ہے جب کہ 3 کی حالت تشویشناک ہے جو زیر علاج ہیں۔

محکمہ صحت نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ سینیٹائزر کے بے جا استعمال سے گریز کریں اور اسے ہرگز نہ پیئیں۔

قبل ازیں امریکی ادارہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے میکسیکو کی ایک کمپنی کی ہینڈ سینی ٹائزرز کی 9 مصنوعات پر پابندی عائد کرتے ہوئے کمپنی کو تمام پروڈکٹس مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details