اردو

urdu

ETV Bharat / international

پیرو بس حادثہ میں 29 کی موت، متعدد زخمی - پیرو بس حادثہ میں 29 کی موت

پیرو کے دار الحکومت لیما کو ہوانکوس سے جوڑنے والی مرکزی شاہراہ پر ایک مسافر بردار بس حادثے کا شکار ہوگیا۔ جس میں کم از کم 29 افراد کی موت ہوگئی اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

29 killed and several injured in peru bus accident
پیرو بس حادثہ میں 29 کی موت، متعدد زخمی

By

Published : Sep 1, 2021, 12:55 PM IST

پیرو میں منگل کے روز ایک مسافر بردار بس حادثہ کا شکار ہوکر گہری کھائی میں گر گیا۔ جس کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد کی موت ہوگئی اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔


پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ دارالحکومت لیما کے ہوانکوس سے جوڑنے والی قومی شاہراہ پر مقامی وقت کے مطابق آج صبح چار بجے پیش آیا۔ حادثہ بس ڈرائیور کے کنٹرول کھو دینے کی وجہ سے پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے او ر زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details