وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 253 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 13 اموات ہوئی ہیں۔ ملک میں اب تک 83 ہزار 657 افراد کے ریپڈ اور پی سی آر ٹیسٹ ہوئے ہیں۔
ایکواڈور:کورونا متاثرین میں غیر معمولی اضافہ، ہزاروں ہلاک - کورونا وائرس
ایکواڈور میں کورونا وائرس کے 29ہزار 71 کیسز درج کیے گئے ہیں اور یہاں اس وبا سے ہلاک شد گان کی تعداد 1ہزار 717 تک پہنچ گئی ہے۔
کورونا متاثرین میں غیر معمولی اضافہ، ہزاروں ہلاک
وزارت کے مطابق 13 ہزار 822 مریض گھر میں قرنطینہ کیے گئے ہیں جبکہ 402 مریض ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔