سان لوئس پوٹوسی کے پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ گاڑیوں میں 10 مرد اور دو خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔
شمالی میکسیکو: دو گاڑیوں سے 12 لاشیں برآمد - زاکا ٹیکا
میکسیکوکی انتظامیہ نے شمالی سان لیوس پوٹوسی ریاست کے ولیڈی ریمون شہر پر سڑک کے قریب کھڑی دو گاڑیوں سے 12 لاشیں برآمد کیں۔

شمالی میکسیکو: دو گاڑیوں سے 12 لاشیں برآمد
سان لوئس پوٹوسی کی حکومت کے جنرل سکریٹری الیجینڈرولیل نے زاکا ٹیکا میں حریف جرائم پیشہ گروہوں کے منشیات کے اسمگلروں پر یہ اس قتل و غارت گری کا الزام عائد کیا۔
انہوں نے بتایا کہ دونوں ریاستوں کے درمیان چھ دیگر افراد کی لاشیں بھی سرحدی علاقے سے ملی ہیں۔