اردو

urdu

ETV Bharat / international

جنوبی پیرو میں سڑک حادثہ،11افراد ہلاک - مقامی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

جنوبی پیرو کے اریکوپاعلاقے میں ایک بس حادثے میں 11افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 40افراد زخمی ہوئےہیں۔

جنوبی پیرو میں سڑک حادثہ،11افراد ہلاک
جنوبی پیرو میں سڑک حادثہ،11افراد ہلاک

By

Published : Feb 25, 2020, 11:01 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:18 PM IST


آر پی پی ریڈیو نے بتایا کہ اریکوپا میں پنامیریکن سر شاہراہ پر دو بسوں میں ٹکر ہوگئی۔علاقائی حکومت بتایا کہ اس حادثے میں چھ لوگوں کی جائےوقوع پر ہی موت ہوگئی اور پانچ دیگر افراد نے اسپتال میں دم توڑدیا۔سبھی زخمیوں کو علاج کے لئے مقامی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

آر پی پی ریڈیو کے مطابق حادثے کی وجہ تیز رفتار ہوسکتی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details