اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ: فائرنگ کے واقعات میں متعدد ہلاک

امریکہ میں نئے سال سے قبل کی شام گولی باری کے واقعہ میں کم از کم 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

attack in america
attack in america

By

Published : Jan 2, 2020, 10:02 AM IST

امریکہ میں مختلف جگہوں پر حملے کیے گئے ہیں، جس میں تقریباً گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی امریکہ میں سال کی بہت ہی خراب اور دردناک شروعات ہوئی ہے

لینڈو کے کلب میں دو لوگوں کو گولی مارکر قتل کردیا گا، ٹیکساس صوبے کے لُباک میں دو، سینٹ لوئس میں چار، آیووا کے ڈیس موئنیس میں ایک اور فلاڈلفیا میں دو سے زائد لوگوں کی گولی باری میں موت ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق گولی باری کے زیادہ تر واقعات نائٹ کلب اور بار میں پیش آئے.

امریکہ میں گزشتہ برسوں میں ماس شوٹنگ کی وارداتیں کم ہوئی ہیں،لیکن اس بار نئے سال کی شروعات میں ہی امریکہ کو خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑاہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details