گوٹریس نے آج صحافیوں سے کہا کہ 'میرا خیال ہے کہ یہ بہت ہی اہم قدم ہے۔' انہوں نے کہا یہ پہلی بار ممکن ہوا جب بات چیت کی میز پر بیٹھنے والے تمام ممالک تنازعات سے براہ راست یا بالواسطہ طور سے منسلک ہیں بغیر مداخلت کے جنگ بندی کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
لیبیا میں جنگ ختم کرانے کے لیے تمام متعلق ممالک پرعزم - UN welcomes Libya peace commitments from Berlin summit
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا کہ برلن کانفرنس میں بات چیت کی میز پر بیٹھے تمام وابستہ ممالک لیبیا میں تنازعات کو ختم کرانے کے لیے پرعزم ہیں۔
![لیبیا میں جنگ ختم کرانے کے لیے تمام متعلق ممالک پرعزم لیبیا میں جنگ ختم کرانے کے لیے تمام متعلق ممالک پرعزم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5796663-thumbnail-3x2-antonio.jpeg)
لیبیا میں جنگ ختم کرانے کے لیے تمام متعلق ممالک پرعزم
قابل ذکر ہے کہ روس، امریکہ، ترکی، مصر، یوروپی یونین اور اقوام متحدہ سمیت کئی ممالک اور تنظیموں کے نمائندوں نے برلن میں لیبیا میں تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:40 PM IST