اقوام متحدہ نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گوٹریس نے نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر سیرا لیون کی رہنے والی زینب هاوا بنگورا کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ زینب 2012 سے 2017 تک خانہ جنگی کے دوران جنسی تشدد کے معاملات پر خصوصی نمائندہ، انسانی حقوق کی حامی اور وکیل کے طور پر کام کرچکی ہیں اور ان کی خدمات ناقابل فراموش ہے۔