اردو

urdu

ETV Bharat / international

یوگنڈا : ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ، 20 ہلاک

یوگنڈا کے مغربی علاقے میں ایندھن سے بھرا ہوا ایک ٹرک دو کاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے اس میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 20 افراد کی موت ہو گئی۔

By

Published : Aug 19, 2019, 2:59 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST

یوگنڈا : ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ، 20 ہلاک

ٹیلی ویژن چینل کے مطابق ضلع روبيرجي ہونے والے اس اس حادثے میں 20 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس دھماکے میں بہت سے لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔این ٹی وی نیوز کے مطابق دھماکہ اتنا طاقتور تھا کہ اس کے آس پاس کی20 عمارتیں منہدم گئیں۔

مقامی میڈیا نے پیر کو یہ اطلاع دیپولیس کے مطابق کینیا سے کانگو جا رہے تیل ٹینکر میں یوگنڈا کے مغربی ضلع روبیرجی میں آگ لگی ۔بتایا جا رہا ہے کہ تیل ٹینکر کے ڈرائیور نے گاڑی پر سے کنٹرول کھو دیا، جس کی وجہ سے وہ ایک گاڑی سے ٹکرا گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔

ترکی کی اناڈولو نیوز ایجنسی نے ایک پولیس افسر کے حوالے سے کہا اس واقعے میں کئی دکانوں، اسٹالوں، ایک مارکیٹ اور دو گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔

بیس افراد کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے، جبکہ کئی افراد اب بھی ملبے میں دبے ہوئے ہی

Last Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details