اردو

urdu

ETV Bharat / international

نبیل كروعی کی رہائی کی اپیل مسترد

تیونس کی ایک عدالت نے منگل کے روز صدارتی امیدوار نبیل كروعي کی رہائی کی اپیل مسترد کردی۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔

نبیل كروعی کی رہائی کی اپیل مسترد

By

Published : Oct 2, 2019, 2:23 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:19 PM IST

’ڈیفنس لا میکر ز کمیٹی‘ کے رکن ہیکل مکی نے کہا کہ ’ہارٹ آف ٹیونیسیاپارٹی‘ کے رہنما كروعي کو حراست میں رکھنا صدارتی انتخابات کی شفافیت کو کمزور اور انتخابی قانون کے تحت امیدواروں کے مابین یکساں مواقع کے اصول کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ میڈیا کی جانب سے شاہ كروعي کی ’آئی واچ‘ نامی تنظیم کی طرف سے 2016 میں حوالہ كاروبار، ٹیکس چوری اور اپنے بھائی غازی كروعي کے ساتھ دھوکہ دہی کیس میں درج کرائی گئی شکایت کے تحت ان کو 23 اگست کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 9:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details