اردو

urdu

ETV Bharat / international

ڈرون حملہ میں 3 فوجی ہلاک

لیبیا کے شہر ترهنا میں فوجی کیمپ پر دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا، جس میں تین فوجی ہلاک ہیں ہوئے ۔یہ اطلاع لیبیا کی فوج نے دی ہے۔

By

Published : Sep 14, 2019, 2:32 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:06 PM IST

لیبیا : ڈرون حملہ میں 3 فوجی ہلاک

تھیسٹر ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل خلیفہ حفتار نے بتایا کہ اس حملہ میں ایک کرنل، ایک کیپٹن اور فوجی کی موت سے غمزدہ ہوں جو دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے حملے میں مارے گئے۔

فوجی ترجمان کرنل احمد مسماري نے اپنے فیس بک وال پر لکھا’’شمالی لیبیا میں الجوفرا فوجی کیمپ پر دہشت گرد گروپوں نے ہوائی حملہ کیا ہے‘‘۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 2:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details