اردو

urdu

ETV Bharat / international

جنوبی صومالیہ میں بم دھماکے، تین ہلاک - alshabab

صومالیہ کے جنوبی صوبہ لوور شابیل کے ایڈوگلے میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

somalia
جنوبی صومالیہ میں بم دھماکے، تین ہلاک، چار زخمی

By

Published : Apr 20, 2020, 8:07 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:19 PM IST

پولیس افسر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’’دو بم دھماکوں میں تین لوگوں کی موت ہوگئی اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔‘‘

اس سے پہلے اتوار کی شام موغادیشو میں واقع عادن عدی بین الاقوامی ہوائی اڈے اور افریقی یونین مشن کے ہیڈکوارٹر پر کئی موٹار داغے گئے تھے۔ اس حملے میں مشن کے ایک افسر کے زخمی ہونے کی اطلاع تھی۔

عسکریت پسند تنظیم القاعدہ کے معاون گروپ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اورکہا ہے کہ اس نے نو موٹار داغے ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:19 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details