اردو

urdu

ETV Bharat / international

صومالیہ: فوج نے سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا - عسکریت پسند

صومالی نیشنل آرمی نے لوور شابیل میں الشباب کے سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا، فوج کے کمانڈر نے اس کی اطلاع دی۔

صومالیہ
صومالیہ

By

Published : Sep 17, 2020, 10:59 AM IST

صومالیہ نیشنل آرمی سیکشن 66 کے کمانڈر احمد مصلح نے بتایا کہ فوج کے عسکریت پسندوں سے تصادم میں کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

صومالیہ

مصلح نے کہا کہ فوج نے تصادم میں الشباب کے سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے اور ان کے ذریعہ بچھائی گئی بارودی سرنگ بھی ہٹائی ہے۔

کمانڈر نے بتایا کہ فوج نے جنگلوں کے راستے فرار ہونے والے عسکریت پسندوں کی تلاش جاری رکھی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details