گذشتہ دو دنوں میں ٹریپولی میں مختلف گروہ کے درمیان کشیدگی ہے اور ہر گرہ دارالحکومت کو اپنے قبضے میں کرنے کے لیے متحرک ہے۔
بھارتی شہری لیبیا چھوڑ دیں: سشما - ٹریپولی
افریقی ملک لیبیا کے دالحکومت میں گذشتہ دو ہفتوں میں پرتشدد کے واقعات پر وزیرخارجہ شسما سوراج نے بھارتی شہریوں کو جلد از جلد لیبا چھوڑنے کی حکم دیا ہے۔
sushma
بڑی تعداد میں لیبیا سے انخلا کے باوجود 500 بھارتی شہری اب بھی لیبیا کے دارالحکومت ٹریپولی میں مقیم ہیں۔