افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی ریاست بورنو میں گوبیو علاقے کے جووو وارڈ میں منگل کی رات شدت پسند تنظیم 'بوکو حرام' کے حملے میں کم از کم 69 لوگ ہلاک ہو گئے، جن میں زیادہ ترخواتین اور بچے تھے۔
نائیجیریا: بوکو حرام کے حملے میں درجنوں افراد کی موت - بوکو حرام کے حملے میں درجنوں افراد کی موت
فوجی ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ یہ حملہ اونو گاؤں میں حملے کے بعد کیا گیا ہے۔اونو گاؤں میں شدت پسندوں نے 6 فوجیوں کو ہلاک کر دیا اور حملے کے بعد سے بڑی تعداد میں فوجی لاپتہ بھی ہیں۔
sdf
فوجی ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ یہ حملہ اونو گاؤں میں حملے کے بعد کیا گیا ہے۔اونو گاؤں میں شدت پسندوں نے 6 فوجیوں کو ہلاک کر دیا اور حملے کے بعد سے بڑی تعداد میں فوجی لاپتہ بھی ہیں۔
جووو،گوبیو علاقے کا چھوٹا سا قصبہ ہے، جو بورنو کے دارالحکومت میدوگوری سے تقریباً 85 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔