روزنامہ اخبار'ٹوڈے' نے حکام کے حوالے سے بدھ کی دیر رات کو بتایا کہ یہ حادثہ کڈونا -ابوجہ شاہراہ پر پیش آیا، جس میں ایک ٹریلر بے قابو ہوکر سڑک سے دور چلا گیا اور الٹ گیا۔ اس حادثے میں بہت سے مویشیوں کی بھی موت ہو گئی۔ حکام نے حادثے کی وجہ تیز رفتاری، سڑک کی خراب صورتحال، مخالف سمت میں گاڑی چلانے اور ڈرائیور کا کنٹرول کھونا بتایا ہے۔
نائیجیریا: سڑک حادثہ میں 12 افراد ہلاک - ای ٹی وی بھارت کی خبریں
شمالی نائیجیریا میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نائیجیریا: سڑک حادثہ میں 12 افراد ہلاک
اسپوتنک/یو این آئی