اردو

urdu

ETV Bharat / international

چاڈ: عسکریت پسند حملہ میں 92 فوجی ہلاک - چاڈ کے صدر ادریس ڈےبے اٹنو

مشرق افریقی ملک چاڈ میں عسکریت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملہ میں 92 فوجی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 47 دیگر زخمی۔

چاڈ: عسکریت پسند حملہ میں 92 فوجی ہلاک
چاڈ: عسکریت پسند حملہ میں 92 فوجی ہلاک

By

Published : Mar 25, 2020, 11:16 AM IST

چاڈ کے صدر ادریس اٹنو نے کہا کہ 'مغربی صوبے لاک کے بوما نامی شہر میں پیر کو ہونے والے اس حملہ میں ہم نے 92 فوجیوں کو کھو دیا جبکہ 47 دیگر فوجی زخمی ہو گئے'۔

چاڈ: عسکریت پسند حملہ میں 92 فوجی ہلاک

چاڈ کے صدر نے کہا کہ 'ملک کے سیکورٹی فورسز کے جوان اس جنگ میں ہار نہیں مانیں گے اور عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف ڈٹے رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details