محکمہ کے مطابق’’کوسٹ گارڈ نے 62 غیر قانونی تارکین وطن کو محفوظ طریقے سے باہر نکالا ہے۔ ان کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی تھی جس کے بعد امدادی ٹیموں نے ان لوگوں کو بچا لیا‘‘۔
بحریہ نے 62 مہاجرین کو بچایا - کوسٹ گارڈ
لیبیا کے محکمہ امیگریشن کےاطلاع کے مطابق لیبیا ئی کوسٹ گارڈ نے ہفتہ کو مغربی کنارے سے 62 مہاجرین کو بچایا ہے۔
لیبیا کے ساحل سے بحریہ نے 62 مہاجرین کو بچایا
بیان میں کہا گیا ہے کہ بچائے گئے تارکین وطن افریقی اور ایشیائی ممالک کے ہیں۔قابل غور ہے کہ کچھ دنوں پہلے لیبیائی ریڈ کریسنٹ نے مشرقی طرابلس سے 60 مہاجرین کی لاشیں برآمد کی تھی۔