لیبیا میں جمعہ کو کورونا وائرس کے 886 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 25822 ہوگئی۔ یہ اطلاع کورونا کنٹرول مرکز نے دی ہے ۔
لیبیا : کورونا کے 886 نئے کیسز ، مجموعی تعداد 25822 - مریض صحت مند ہوئے
مرکز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3971 ٹسٹ کئے گئے تھے ، جن میں سے 886 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔
لیبیا : کورونا کے 886 نئے کیسز ، مجموعی تعداد 25822
مرکز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3971 ٹسٹ کئے گئے تھے ، جن میں سے 886 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔
دریں اثنا ، 410 مریض صحت مند ہوئے ہیں جس سے شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13908 ہوگئی ہے جبکہ 11 افراد کی ہلاکت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 409 ہوگئی ہے۔