صوبہ کے پولیس آفیسر ایڈورڈ ایبوکا نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ریاست کے امن عمل کو گہرا جھٹکا لگا ہے۔
نائیجیریا: نامعلوم حملہ آور کے ہاتھوں پانچ افراد کا قتل - نائیجیریا میں بندوق بردار کے ہاتھوں 5 افراد کا قتل
نائیجیریا پولیس کے مطابق حملے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔
![نائیجیریا: نامعلوم حملہ آور کے ہاتھوں پانچ افراد کا قتل Gunmen kill at least 5 in central Nigeria attack](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8944461-66-8944461-1601101397482.jpg)
نائیجیریا: نامعلوم حملہ آور کے ہاتھوں پانچ افراد قتل
انہوں نے کہا ’’ریاست کے امن عمل میں مصروف پولیس ریاستی حکومت اور فوج کے لئے یہ ایک بڑا دھچکا ہے‘‘۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔