اردو

urdu

ETV Bharat / international

گھانا: سڑک حادثہ میں چھ فٹ بال کھلاڑیوں کی موت

افریقی ملک گھانا کے شورش زدہ علاقہ میں ایک سڑک حادثے میں 6 نوعمر فٹ بال کھلاڑی ہلاک اور 30 ​ دیگر ​زخمی ہوگئے۔

گھانا: سڑک حادثہ میں چھ فٹ بال کھلاڑیوں کی موت
گھانا: سڑک حادثہ میں چھ فٹ بال کھلاڑیوں کی موت

By

Published : Sep 20, 2020, 1:07 PM IST

مقامی پولیس نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔

پولیس موٹر ٹریفک اینڈ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے کمانڈر ایڈمنڈ نیامیکے نے میڈیا کو بتایا کہ سنگین طور سے زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

نیامیکے نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب 12-15 سال کے فٹ بال کھلاڑی شورش زدہ علاقہ افراچو سے واپس آرہے تھے۔

حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details