لیبیا کے اٹارنی جنرل کے دفتر نے منگل کو سابق نائب وزیراعظم Former Libyan Deputy PM اور وزیر داخلہ الصادق عبدالکریم عبدالرحمن کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ آئندہ قومی انتخابات میں صدارتی عہدے کے امیدوار کریم کے خلاف مالی بدعنوانی کے معاملے میں تحقیقات جاری ہیں۔
اٹارنی جنرل کے دفتر نے ایک بیان میں کہا، " کریم نے آڈٹ بیورو کی اجازت کے بغیر، ناقص معیار اور زیادہ قیمتوں والے معاہدوں پر دستخط کیے"۔ ان معاہدوں سے قوم کو 1.257 ارب (27.3 کروڑ امریکی ڈالر) کا نقصان ہوا ہے۔ Former Libyan Deputy PM Arrested
یہ بھی پڑھیں: