اردو

urdu

ETV Bharat / international

نائیجیریا: سڑک حادثہ میں پانچ ہلاک - نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں سڑک حادثہ

نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں لاگوس ایبادان ایکسپریس وے پر ہوئے سڑک حادثے میں کم از کم پانچ افراد کی موت ہوگئی اور ایک دیگر زخمی ہوگیا ہے۔

Nigeria
Nigeria

By

Published : Aug 21, 2020, 12:14 PM IST

نائیجیریا کے ٹریفک کی تعمیل اور نافذ کرنے والے محکمے کے مطابق اس حادثے میں دو ٹینکر ٹرک اور بس شامل تھے۔ محکمہ نے ابتدا میں پایا کہ یہ حادثہ لاپروائی اور غلط طریقے سے اوور ٹیک کرنے کی وجہ سے ہوا ہے۔

روڈ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق ہلاک شدگان کی لاشوں کو مردہ گھر لے جایا گیا ہے اور زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں علاج کے لئے لے جایا گیا ہے۔ حادثے کی جانچ کے حکم دیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details