وسطی نائیجیریا میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں آٹھ لوگوں کی موت جبکہ دیگر آٹھ زخمی ہوگئے۔
نائیجیریا کے فیڈرل روڈ سیفٹی پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔
وسطی نائیجیریا میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں آٹھ لوگوں کی موت جبکہ دیگر آٹھ زخمی ہوگئے۔
نائیجیریا کے فیڈرل روڈ سیفٹی پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔
شمالی۔ وسطی ریاست نائیجر میں روڈ سیفٹی پولیس کے ایک کمانڈر جوئل ڈگوا نے کہا کہ 'ریاست کی موکوا۔ بڈا شاہراہ پر لابوجی گاؤں میں ایک بس اور ایک گاڑی کے مابین ٹکر ہوگئی'۔
پولیس افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ تیز رفتار گاڑی کے ٹکرانے کے سبب پیش آیا۔ واقعہ کی مزید جانچ ہوگی۔