مقامی ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں داخلی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کے کیمپ پر مشتبہ ملیشیا کے افراد نے حملہ Militia Attack on Camp of Displaced People in Congoکیا، جس میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔Dozens Killed in Congo
خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایک مقامی این جی او کے سربراہ اور ایک عینی شاہد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کانگو میں بے گھر افراد کے کیمپ پر ملیشیا کے حملے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہو گئے۔