اردو

urdu

ETV Bharat / international

مراکش میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ کر 37 ہوئے - کورونا وائرس

مراکش نے اس کے علاوہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سبھی ریستوراں، کلب، سنیما ہال، جم اور مسجدوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مراکش میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ کر 37 ہوئے
مراکش میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ کر 37 ہوئے

By

Published : Mar 17, 2020, 10:16 PM IST

مراکش میں مہلک کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ ایک چھوڑ کر سبھی معاملے غیر ملکی شہریوں میں سامنے آئے ہیں۔ مراکش کے میکنیس، فیس، مراکیچ، آگادیر، رباط اور کیسابلانکا شہر میں یہ معاملے سامنے آئے ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ 37 مریضوں کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

مراکش نے اس کے علاوہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سبھی ریستوراں، کلب، سنیما ہال، جم اور مسجدوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ وائرس اب تک دنیا کے تقریبا ڈیڑھ سو ممالک میں پھیل چکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details