اردو

urdu

ETV Bharat / international

کیمرون: خودکش حملے میں 11 افراد ہلاک - کیمرون

کیمرون میں شمالی علاقہ فوٹوكول میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے خود کش حملے میں کم از کم 11 افراد کی موت ہو گئی اور 26 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

کیمرون: خودکش حملے میں 11 افراد ہلاک
کیمرون: خودکش حملے میں 11 افراد ہلاک

By

Published : Jan 7, 2020, 9:59 AM IST

مقامی حکام نے حملے کی تصدیق کی لیکن انہوں نے حملے کے تعلق سے مزید معلومات دینے سے انکار کر دیا ۔

مقامی صحافی ڈی محمد کے مطابق شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ انہوں نے کہا 'خودکش حملہ آور فوٹوكول علاقے میں بھیڑ والے پل کے نزدیک گیا اور پھر بم سے اپنے آپ کو اڑا لیا ۔ مہلوکین اور زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں'۔

واضح ر ہے کہ گزشتہ ہفتے بوکو حرام نے 50 لوگوں کو اغوا کرکے ان قتل کر دیا تھا جس کے بعد یہ خود کش حملہ ہوا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details