اردو

urdu

ETV Bharat / international

جنوبی افریقہ: سڑک حادثے میں 13 افراد ہلاک - accident

جنوبی افریقہ میں این ۔ٹو قومی شاہراہ پر دو گاڑیوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد کی موت ہوگئی اور 9 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

representative photo

By

Published : Mar 18, 2019, 11:36 PM IST

یہ اطلاع آج طبی اور بچاؤ ٹیم نے دی ہے۔

طبی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی رات یہ حادثہ فوکویلے اور ویسٹوناریا کے درمیان ہوا ۔

کئی افراد کی لاشیں جائے وقوع کے چاروں طرف بکھری پڑی تھیں ور کچھ گاڑیوں میں پھنسی ہوئی تھیں جن میں کچھ بچے بھی شامل ہیں۔

مجموعی طور پر 13 افراد کی لاشیں دونوں گاڑیوں سے پائی گئیں اور شدید زخمی تین افراد کو ہوائی خدمات کے ذریعہ اسپتال پہنچایا گیا۔

حادثے کی وجوہات کی تفتیش جاری ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details