وزارت نے بتایا کہ ملک میں تقریبا 5 ہزار لوگوں کا ٹسٹ کیاگیا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے 115 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 11 افراد علاج کے بعد صحت مند ہو گئے ہیں۔
برونائی میں کورونا وائرس سے پہلی موت - Brunei reports first coronavirus
برونائی میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے پہلی موت اطلاعات ہیں۔ ’بورنیو بلیٹن‘ نامی اخبار نے ہفتہ کو قومی وزارت صحت کے حوالہ سے بتایا کہ کورونا وائرس سے 64 سالہ بزرگ کی موت ہو گئی جو چار مارچ کو کمبوڈیا سے آیا تھا۔
برونائی میں کورونا وائرس سے پہلی موت
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو 11 مارچ کو عالمی وبا کا اعلان کیاتھا۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں آج تک تقریبا چھ لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور 27 ہزار سے زیادہ کی موت ہو چکی ہے۔